14 فروری، 2016، 9:48 PM

دیرالزور میں 100 وہابی دہشت گرد ہلاک

دیرالزور میں 100 وہابی دہشت گرد ہلاک

شام کے صوبہ دیرالزور میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کے حملے میں 100 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیرالزور میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کے حملے میں 100 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق شامی فضائيہ نے دیر الزور میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 100 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شامی فضائیہ نے دیارالزور کے مغرب میں واقع الحسینیہ گاؤں پر وہابی تکفیروں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔

شامی فضائیہ نے دیرالزور کے ہوائی اڈے کے اطراف میں بھی وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ اطلاعات کے مطابق لاذقیہ میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری ہے اور دہشت گرد پسپا ہو کر فرار کررہے ہیں۔

 

News ID 1861834

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha